سڈنی انٹرنیشنل ٹینس، اینڈرس سیپی، ایلکس ڈی مینار اور ڈیگو سچوارٹزمین مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل

جمعرات جنوری 17:46

سڈنی انٹرنیشنل ٹینس، اینڈرس سیپی، ایلکس ڈی مینار اور ڈیگو سچوارٹزمین ..
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جنوری2019ء) اینڈرس سیپی، ایلکس ڈی مینار اور ڈیگو سچوارٹزمین سڈنی انٹرنیشنل ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے مینز سنگلز کوارٹر فائنلز میں اٹالین کھلاڑی اینڈرس سیپی نے سخت مقابلے کے بعد گریس کے سٹیفانوس کو 4-6، 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینار نے ہم وطن تھامپسن کو 7-6(7-4) اور 6-3 سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن کے ڈیگو سچوارٹزمین نے جاپان کے نیشیوکا کو ہرا کر ایونٹ کا سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/01/2019 - 17:46:37

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments