آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل کل کھیلا جائیگا

کیمرون نوری اور ٹینیز سینڈجرنز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگے

جمعہ جنوری 12:49

آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل کل کھیلا جائیگا
آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل کل ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ کے کیمرون نوری اور امریکا کے ٹینیز سینڈجرنز ایونٹ کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں اور وہ ایونٹ کے ٹائٹل کے حصول کے لئے آج پنجہ آزمائی کرینگے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل انگلینڈ کے کیمرون نوری نیجرمنی کے جان لینارڈ سٹروف کو شسکت دیکر جبکہ امریکا کے ٹینیز سینڈ جرنز نے جرمنی کے فلپ کولیشرائبر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کر کے ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 12:49:20

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments