پشاور،ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی

جمعہ جنوری 19:07

پشاور،ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے شروع ہوگی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) ملک ون ڈے جونیئر کرکٹ لیگ 15 جنوری سے زندئی کرکٹ گرائونڈ میں شروع ہوگی ، افتتاحی میچ ملک کرکٹ اکیڈمی سٹی اور ایم سی اے افغان برانچ ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

لیگ میں ملک کرکٹ اکیڈمی کی چھ ٹیمیں افغان، سٹارز، کولٹس، سٹی، فاٹا اور خیبر پختونخوا حصہ لیں گی۔ لیگ سنگل کی بنیاد پر کھلی جائے گی۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 19:07:30

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments