اسلام آباد ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دو میچ (کل )کھیلے جائیں گے

جمعہ جنوری 21:09

اسلام آباد ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دو میچ (کل )کھیلے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) اسلام آباد ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید دو میچ (کل )ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

مرغزار گرائونڈ میں ویسٹ زون اور سنٹرل زون کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائیگا جبکہ بھٹو گرائونڈ میں گلگت بلتستان کا مقابلہ نارتھ زون سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ایسٹ زون، سنٹرل زون، ویسٹ زون، نارتھ زون اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 21:09:50

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments