انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) اٹک اور چکوال کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

جمعہ جنوری 21:09

انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) اٹک اور چکوال کی ٹیمیں مدمقابل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2019ء) انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں (کل) ہفتہ کو واحد میچ میں اٹک اور چکوال ڈسٹرکٹ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ہے جس میں اٹک، جہلم، راولپنڈی اور چکوال کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا پانچواں میچ ہفتہ کو اٹک اور چکوال کی انڈر 19 ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/01/2019 - 21:09:50

Your Thoughts and Comments