بلوچستان بورڈ فٹ بال کے ٹرائلز کل سے شروع ہونگے

جمعہ 11 جنوری 2019 22:01

بلوچستان بورڈ فٹ بال کے ٹرائلز کل سے شروع ہونگے
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بلوچستان کے مطابق فٹ بال ٹرائلز13اور 14 جنوری کو مالی باغ گراؤنڈ کوئٹہ میں منعقد کئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹرائلز میں نویں دسویں گیارہویں اوربارہویں جماعت کے طلباء شرکت کرنے کے اہل ہوں گے۔طلبا دو تصاویر گزشتہ جماعت کی ڈی ایم سی اور ادارے کے سربراہ سے تصدیقی سرٹیفکیٹ ساتھ لائیں گے۔
وقت اشاعت : 11/01/2019 - 22:01:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :