آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا

پیر 14 جنوری 2019 16:25

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2019ء) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل 15 جنوری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 18 نومبر کو میلبورن میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 14/01/2019 - 16:25:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :