پرو ہاکی لیگ کے ٹرائلز کل سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوں گے

بدھ 16 جنوری 2019 21:34

پرو ہاکی لیگ کے ٹرائلز کل سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوں گے
لاہور۔16 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) پرو ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والی قومی ہاکی ٹیم کے انتخاب کے لئے دو روزہ ٹرائلز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 18اور 19جنوری کو منعقد ہوں گے ،پی ایچ ایف کے ترجمان راجہ محسن کے مطابق دونوں روز ٹرائلز دوپہر دو بجے ہوں گے،۔

(جاری ہے)

پرو ہاکی لیگ کی تیاریوں کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہے۔
وقت اشاعت : 16/01/2019 - 21:34:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :