ْسری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا

ہفتہ 19 جنوری 2019 13:19

ْسری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہو گا اس سلسلے میں سری لنکا نے رواں ماہ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاتھا ،ْ اعلان کردہ سکواڈ کپتان دنیش چندیمل، دیمتھ کرونارتنے، لاہیرو تھریمانے، کوسل مینڈس، سدیرا سمارا وکراما، دھنن جایا ڈی سلوا، روشن سلوا، نیروشن ڈکویلا، کوسل پریرا، لکشن سنداکن، سرنگا لکمل، نووان پرادیپ، لاہیرو کمارا، دشمانتھا چمیرا اور کاسن راجیتھا پر مشتمل ہے۔
وقت اشاعت : 19/01/2019 - 13:19:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :