جمی مرے اور برونو سوریز آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل

ہفتہ 19 جنوری 2019 22:00

جمی مرے اور برونو سوریز آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) کبرطانوی کھلاڑی جمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میچ میں جمی مرے اور برونو سوریز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے لیوک بامبرج اور جونی او ماریا پر مشتمل برطانوی جوڑی کو 3-6، 6-2 اور 7-5 سے زیر کر کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔۔
وقت اشاعت : 19/01/2019 - 22:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :