پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سینئر سپورٹس جرنلسٹ سید جاوید اقبال سے اظہار تعزیت

پیر 28 جنوری 2019 12:58

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سینئر سپورٹس جرنلسٹ سید جاوید اقبال سے اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین، نائب صدرو رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر، سید ظاہر علی شاہ (صدر خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن)، سردار محمد نویدحیدر(صدر، پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن)، قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم اور سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے سینئر سپورٹس جرنلسٹ سید جاوید اقبال کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔
وقت اشاعت : 28/01/2019 - 12:58:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :