ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ نئی تصویر وائرل

تصویر میں ثانیہ مرزا اپنے ’کیوٹ‘ بیٹے اذہان کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں،رپورٹ

پیر 28 جنوری 2019 15:00

حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2019ء) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزانے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی نئی تصویر ٹوئٹراور انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ثانیہ نے جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچ بیٹے کے ساتھ انجوائے کرنے اور بیٹے کا کیمرے سے تصاویر بنانے کا شوق بھی ظاہر کیا ۔تصویر میں دیکھا گیاکہ ثانیہ مرزا اپنے ’کیوٹ‘ بیٹے اذہان کے ساتھ بہت خوش نظر آرہی ہیں۔ واضح رہے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکے ہاں گذشتہ برس30اکتوبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
وقت اشاعت : 28/01/2019 - 15:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :