لیژر لیگس فٹ بال ،جنونی ایف سی اور گلوری انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی

پیر 28 جنوری 2019 15:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2019ء) لیژر لیگس فٹ بال میںجنونی ایف سی اور گلوری انٹرا سٹی چمپئن شپ کھیلیں گی۔کراچی انٹرا سٹی چمپئن ملک کے دیگر شہروں کی فاتح ٹیموں کے ساتھ اپریل 2019میں مدمقابل ہوگی۔

(جاری ہے)

جو نیشنل چمپئن شپ کہلائے گی اور لیژرلیگز نیشنل چمپئن شپ کی فاتح اس سال اکتوبر میں ہونے والے دوسرے سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریگی جو یونان میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 28/01/2019 - 15:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :