پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دی
پیر فروری 19:50

(جاری ہے)
سدرہ امین نے ایک بار پھر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 52 رنز بنائے جب کہ ندا ڈار نے 26 اور جویریہ خان نے 24 رنز بنائے۔پاکستان نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی۔پاکستان ویمن ٹیم کی کامیابی پر سابق کپتان وسیم اکرم، یونس خان اور ہیڈ کوچ قومی ٹیم مکی آرتھر کھلاڑیوں کو مبارکباد دینے پہنچے۔
پاکستان ویمن ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنے سے بہتر رینکنگ والی ٹیم سے سیریز جیتی ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو 100 ایک روزہ میچ مکمل کرنے پر پی سی بی کی جانب سے اسپیشل مومنٹو ایوارڈ سے نوازا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Your Thoughts and Comments

جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز2019

پاکستان سپر لیگ 2019
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 4،ملتان سلطانز سنسنی خیز مقابلے کے بعد کامیاب
-
وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی چولستان جیپ ریلی میں شرکت
-
احمد شہزاد کے حوالے سے دلبرداشتہ ہونے کی کوئی بات نہیں، سرفراز احمد
-
جونیئر نیشنل سکواش چیمپئن شپ کل 18 فروری سے پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی
-
شبیراقبال نے تیسرا راؤنڈ 14 انڈر پار کھیل کر چیف آف دی ائیر اسٹاف اوپن گالف ٹائٹل پر اپنی گرفت مضبوط کر لی
-
جہانگیر ترین کی دبئی کرکٹ سٹیڈیم آمد پرملتا ن سلطانز کی شرٹ کا تحفہ دیا گیا
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

ڈلن ڈوپریز

بلال آصف

ناصر حسین

عمید آصف

کلدیپ یادو

سٹورٹ میٹسو کنیاری

کرن شرما

جیسن ہولڈر

افسار زازئی

وکرم سنجیا

ٹام کوپر

الیسٹر کک
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.