پی ایس ایل نے ماضی میں کھلاڑی دیئے، پورا یقین ہے اس سال بھی نئے کھلاڑی ملیں گے،مکی آرتھر

پیر 11 فروری 2019 22:42

پی ایس ایل نے ماضی میں کھلاڑی دیئے، پورا یقین ہے اس سال بھی نئے کھلاڑی ملیں گے،مکی آرتھر
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل نے ماضی میں کھلاڑی دیئے، پورا یقین ہے اس سال بھی نئے کھلاڑی ملیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سے سامنے آنیوالے ٹیلنٹ کو ورلڈ کپ میں بھی موقع مل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں مقابلے کا معیار بہترین ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور اور کراچی میں فائنل ہوا تو مزا آ جائیگا ۔
وقت اشاعت : 11/02/2019 - 22:42:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :