جہانگیر ترین کی دبئی کرکٹ سٹیڈیم آمد پرملتا ن سلطانز کی شرٹ کا تحفہ دیا گیا

ہفتہ 16 فروری 2019 19:14

جہانگیر ترین کی دبئی کرکٹ سٹیڈیم آمد پرملتا ن سلطانز کی شرٹ کا تحفہ دیا گیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی دبئی کرکٹ سٹیڈیم آمد ملتا ن سلطانز کی شرٹ کا تحفہ دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جہانگیر ترین نے کہا کہ جنوب کی پہچان ملتان سلطانز کو سپورٹ کرنے آیا ہوں۔جہانگیر ترین نے کہاکہ ملتان سلطانز کے باؤلرز نے بہترین کارکردگی دکھائی۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ امید ہے بیٹسمین بھی اچھا کھیل پیش کرینگے ۔
وقت اشاعت : 16/02/2019 - 19:14:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :