آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

جمعرات 21 فروری 2019 16:28

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
پرتھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعہ کو پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 24 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 3 مارچ کو میلبورن میں کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 21/02/2019 - 16:28:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :