پاکستان نے انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز پہلے میچ میں فتح حاصل کرلی

سری لنکا کو 8وکٹوں سے شکست، 217 رنزکاہدف 3۔18 اوورزمیں حاصل کرلیا

جمعرات 21 فروری 2019 22:13

پاکستان نے انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز پہلے میچ میں فتح حاصل کرلی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) لاہور پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز میں میں فتح اپنے نام کرلی۔

(جاری ہے)

کولمبو میں ہونے والے بلائنڈ کرکٹ میچ میں گرین شرٹس نے مطلوبہ 217 رنزکاہدف 3۔18 اوورزمیں 2 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا۔ پاکستان کیجانب سے اوپنر محسن خان نے 69۔ بدرمنیرنے 64 رنزناٹ آوٹ اور ایوب خان نے 55 رنزناٹ آوٹ اسکور کئے سیریزکادوسرا میچ آج 22 فروری کو بی آرسی BRCگراونڈ کولمبومیں کھیلاجائے گا۔
وقت اشاعت : 21/02/2019 - 22:13:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :