راجر فیڈرر تین برسوں کی دوری کے بعد میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گے

جمعرات 21 فروری 2019 22:13

راجر فیڈرر تین برسوں کی دوری کے بعد میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گے
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر رواں برس مئی میں شیڈول میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

یہ ان کا گزشتہ تین برسوں بعد پہلا کلے کورٹ ٹورنامنٹ ہو گا۔ انہوں نے 2016ئ میں اٹالین اوپن کے بعد کسی کلے کورٹ ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیا جبکہ انہوں نے آخری مرتبہ 2015ئ میں فرنچ اوپن میں شرکت کی تھی۔
وقت اشاعت : 21/02/2019 - 22:13:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :