برائن برادرز ڈیل رے بیچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

جمعرات 21 فروری 2019 22:13

برائن برادرز ڈیل رے بیچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2019ء) برائن برادرز پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ امریکن جوڑی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈیل رے بیچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے پری کوارٹر فائنل میچ میں جرمنی کے کیون کراوٹز اور انکے ہم وطن جوڑی دار اینڈریس میز کو شکست دیکر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ جمعرات کو فلوریڈا، امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئی
وقت اشاعت : 21/02/2019 - 22:13:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :