آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 23 فروری 2019 11:40

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2019ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل 24فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 24 فروری کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 3 مارچ کو میلبورن میں کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 23/02/2019 - 11:40:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :