لاہور قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رئوف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ

حارث ر ئوف نے ملتان کے بلے باز ڈین کرسٹن کو رن آئوٹ کرکے غیر مناسب اشارے کیے، مستقبل میں محتاط رہنے کی تنبیہ کی گئی

ہفتہ 23 فروری 2019 20:49

لاہور قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رئوف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 فروری2019ء) لاہور قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ، حارث رف نے ملتان کے بلے باز ڈین کرسٹن کو رن آٹ کرکے غیر مناسب اشارے کیے، حارث رف کو مستقبل میں محتاط رہنے کی تنبیہ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے تیز گیند باز حارث روف کو ملتان سلطانز کے غیر ملکی بلے باز کے سامنے نازیبا اشارے کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

(جاری ہے)

نازیبا اشارے کرنے پر لاہور قلندرز کے فاسٹ بالر حارث رف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ کے دوران حارث رف نے ملتان سلطانز کے بلے باز ڈین کرسٹن کو رن آٹ کرکے غیر مناسب اشارے کیے۔ حارث رف کو مستقبل میں محتاط رہنے کی تنبیہ بھی کی گئی ہے۔ اس سے قبل پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میںلاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو6 سے شکست دیدی ہے ۔
وقت اشاعت : 23/02/2019 - 20:49:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :