جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا

پیر 4 مارچ 2019 12:52

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ چھ مارچ کوکھیلا جائیگا
بنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2019ء) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ چھ مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوسرا میچ 6 مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 10 مارچ کو ڈربن میں کھیلا جائے گا، چوتھا میچ 13 مارچ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
وقت اشاعت : 04/03/2019 - 12:52:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :