بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا

پیر 4 مارچ 2019 12:52

بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا
گوہاٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2019ء) بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ سات مارچ کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں بھارتی ٹیم نے انگلینڈ ویمن ٹیم کو 2-1 سے شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 04/03/2019 - 12:52:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :