باکسر عامر خان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے میں پڑا

رنگ کے کنگ نے 2016 میں کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13 ہزار پاؤنڈسے زیادہ کمائے ، طرح 48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے

منگل 5 مارچ 2019 23:58

باکسر عامر خان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے میں پڑا
لندن / اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2019ء) پاکستانی نثراد برطانوی باکسر عامر خان کا ایک مکہ 4 کروڑ روپے میں پڑا رنگ کے کنگ نے 2016 میں کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13 ہزار پاؤنڈسے زیادہ کمائے اس طرح 48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کا مکہ 4 کروڑ میں پڑا عامر خان نے 2016 میں کانا لوالر واریز کے ساتھ مقابلے میں ایک مکہ مارنے پر 2 لاکھ 13 ہزار پاؤنڈسے زیادہ کمائے اس طرح 48 مکے برسا کر انہوں نے 2 ارب روپے کمائے ،رنگ کے کنگ نے کمائی میں بھی 10 برطانوی باکسرز کو ناک آوٹ کر دیا۔
وقت اشاعت : 05/03/2019 - 23:58:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :