نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پرسوں سے شروع ہوگا

بدھ 6 مارچ 2019 15:06

ولنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2019ء) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ پرسوں جمعہ سے ولنگٹن میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابقونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 06/03/2019 - 15:06:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :