پاکستان سپر لیگ 4میں 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی

جمعہ 8 مارچ 2019 15:48

پاکستان سپر لیگ 4میں 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مارچ2019ء) پاکستان سپر لیگ 4میں 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 4کا فائنل 17 مارچ کو ہوگا اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائیگی، رات 8بجے فیصلہ کن معرکہ شائقین کی توجہ کا مرکز بنے گا۔
وقت اشاعت : 08/03/2019 - 15:48:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :