جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پرسوں آمنے سامنے ہوں گی، پروٹیز کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

پیر 11 مارچ 2019 14:40

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پرسوں آمنے سامنے ہوں گی، پروٹیز کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل
پورٹ الزبتھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2019ء) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ پرسوں بدھ کو پورٹ الزبتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان پروٹیز کو آئی لینڈرز کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 13 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 11/03/2019 - 14:40:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :