آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن میچ پرسوں نئی دہلی میں کھیلا جائیگا

دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہے، رپورٹ

منگل 12 مارچ 2019 15:20

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان فیصلہ کن میچ پرسوں نئی دہلی میں کھیلا جائیگا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2019ء) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ پرسوں بدھ کو نئی دہلی میں کھیلا جائیگا ،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ (آج) بدھ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے بتدائی دو ون ڈے میچز جیت کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری قائم کی تھی تاہم آسٹریلوی ٹیم نے تیسرے اور چوتھے میچ میں کم بیک اور سیریز 2-2سے برابر کر دی ۔
وقت اشاعت : 12/03/2019 - 15:20:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :