بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر سے آئی پی ایل ٹیم کی کپتانی بھی چھن گئی

اتوار 24 مارچ 2019 19:20

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر سے آئی پی ایل ٹیم کی کپتانی بھی چھن گئی۔

(جاری ہے)

آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر سے آئی پی ایل ٹیم کی کپتانی بھی چھن گئی، ان کی دستیابی کے باوجود حیدرآباد سن رائزرز نے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو کپتان مقرر کیا ہے۔ وارنر کی ہی قیادت میں سن رائزرز ا?ئی پی ایل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکے مگر اس بار انھیں اس ٹیم میں ایک عام کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنا ہوگا۔یاد رہے کہ خود کرکٹ ا?سٹریلیا ڈیوڈ وارنر کو مستقبل میں قیادت کیلیے نااہل قرار دے چکا ہے۔
وقت اشاعت : 24/03/2019 - 19:20:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :