سابق انٹرنیشنل باکسر شعیب زمان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

بدھ 3 اپریل 2019 00:14

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2019ء) سابق انٹرنیشنل باکسر و پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی شعیب زمان حرکت قلب بند ہونے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ میں کھیلوںسمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی عمر 59سال تھی اور وہ پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائض تھے۔
وقت اشاعت : 03/04/2019 - 00:14:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :