بینوئٹ پائیر اور لینڈر پائس گرینڈ پریکس حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جمعرات 11 اپریل 2019 12:17

بینوئٹ پائیر اور لینڈر پائس گرینڈ پریکس حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
رباط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اپریل2019ء) فرانس کے بینوئٹ پائیر اور انکی بھارتی جوڑی دار لینڈر پائس نے گرینڈ پریکس حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں آسٹرین جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ کے سمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ مراکش میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں فرانس کے بینوئٹ پائیر اور انکی بھارتی جوڑی دار لینڈر پائس نے سخت مقابلے کے بعد آسٹریا کے اولیویئر ماراچ اور انکے ہم وطن جوڑی دار فلپ کو 7-5، 3-6 اور 12-10 سے زیر کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 11/04/2019 - 12:17:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :