سپک سکی برادران پر مشتمل برطانوی جوڑی نے ہوسٹن اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

ہفتہ اپریل 16:54

سپک سکی برادران پر مشتمل برطانوی جوڑی نے ہوسٹن اوپن ٹینس مینز ڈبلز ..
ہوسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2019ء) کین سپک سکی اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی نے ہوسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں سپک سکی برادران پر مشتمل برطانوی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے آرٹم سیتک اور آسٹن کریجی سک کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/04/2019 - 16:54:04

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments