پاکستان میں باکسنگ کے لئے کام کرنا میرا مشن ہے، عامر خان

ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں،تیسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا بہترین موقع ہے،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر

ہفتہ اپریل 20:39

پاکستان میں باکسنگ کے لئے کام کرنا میرا مشن ہے، عامر خان
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2019ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں۔

(جاری ہے)

…پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں باکسنگ کے لئے کام کرنا میرا مشن ہے،عامر خان اکیڈمی کے عثمان خان کی فائٹ دیکھنے دبئی جاں گا، عثمان وزیر کو ویزہ ملنے کی وجہ سے فائٹ دبئی میں تین مئی کو ہوگی۔عامر خان نے کہا کہ میرے پاس تیسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا بہترین موقع ہے، ناقابل شکست ٹیرنس کرافورڈ کے خلاف جیت کے لئے پر امید ہوں، مقابلے کے لئے اگلے ہفتے انگلینڈ سے نیویارک جاں گا۔واضح رہے عامر خان اور امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کے درمیان 20 اپریل کو فائٹ ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/04/2019 - 20:39:14

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments