بارسلونا ماسٹرز، سِٹسپاس اور ڈومنک تھیم نے دوسرے راؤنڈ کے میچ جیت لیے

بدھ 24 اپریل 2019 23:01

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) یونانی ٹینس سٹار سِٹسپاس اور آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے بارسلونا ماسٹرز دوسرے راؤنڈ کے میچ جیت لیے۔

(جاری ہے)

بارسلونا کے کلے کورٹ پر سنگلز یونانی ابھرتے سٹار سِٹسپاس نے حریف فوکسووِکس کو سٹریٹ سیٹس سے ہرا دیا، سِٹسپاس کی جیت کا سکور چھ تین اور چھ چار رہا۔دوسرے میچ میں آسٹریا کے ڈومنک تھیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ جیت لیا، ایونٹ میں پیش قدمی جاری رکھنے والے دونوں کھلاڑی تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی، عام میچ کو ٹینس پرستاروں نے اپنے جوشیلے پن سے خاص بنا دیا۔
وقت اشاعت : 24/04/2019 - 23:01:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :