قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پرسوں ملائشیاء روانہ ہوگی

جمعرات اپریل 14:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) 3 رکنی قومی ٹیم ایشین سینئر انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پرسوں ہفتہ کو ملائشیاء روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ یکم سے 5 مئی تک ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی جائے گی جس میں 2 کھلاڑی جن میں طیب اسلم اور محمد عاصم خان شامل ہیں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان بطور منیجر ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، میزبان ملائیشیا، جاپان، ہانگ کانگ، بھارت، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، کوریا، فلپائن، کویت، سری لنکا، چین، تائیوان، قطر، نیپال اور ایران کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

عدلیہ نے تسلیم کیا کہ پاکستان میں معیاری علاج کی سہولیات کی کمی ہے: ..

عدلیہ نے تسلیم کیا کہ پاکستان میں معیاری علاج کی سہولیات کی کمی ہے: محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کوعلاج کروانے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت ملنے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ نے تسلیم کیا کہ پاکستان میں معیاری علاج کی سہولیات کی کمی ہے، ڈاکٹرز کے بورڈ نے نواز ... مزید

وقت اشاعت : 25/04/2019 - 14:48:52

Your Thoughts and Comments