ڈسٹرکٹ انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ بنات کلے کلب نے جیت لیا

پیر اپریل 16:32

ڈسٹرکٹ انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ بنات کلے کلب نے جیت لیا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2019ء) خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور کے مضافاتی علاقہ بنات کلی میں ڈسٹرکٹ انٹر کلب ٹورنامنٹ بنات کلے کلب نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

فاتح ٹیم نے فائنل میچ میں ناگمان کبڈی کلب کو 28کے مقابلے میں 30پوائنٹس سے شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔فائنل میچ میں ناگمان اور بنات کلی کلبوں کے مابین سخت مقابلہ دیکھنے کو ملاتاہم بنات کلے کلب نے اس میچ میں 28کے مقابلے میں 30پوائنٹس سے شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/04/2019 - 16:32:03

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments