یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا

بدھ 8 مئی 2019 16:09

بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2019ء)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا،سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔

(جاری ہے)

لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔
وقت اشاعت : 08/05/2019 - 16:09:42