رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 15نئی سے طہناس خان فٹ بال گرائونڈ پر ہوگا،سیدظاہر علی شاہ

ہفتہ 11 مئی 2019 19:31

رمضان فٹ بال ٹورنامنٹ 15نئی سے طہناس خان فٹ بال گرائونڈ پر ہوگا،سیدظاہر علی شاہ
پشاو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2019ء)ڈسٹرکٹ رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میںڈسڑکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 15مئی سے طہماس خان فٹ بال گرائونڈ پر شروع ہوگا،جسمیں رجسٹرڈ کلبوں کے کھلاڑی حصہ لینگے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار خیبر پختونخوافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدرسید ظاہرعلی شاہ اورڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حاجی ملک ہدایت نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انکاکپناتھاکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹولکی مناسبت سے طہماس خان فٹ بال گرائونڈ پر 15مئی سے کھیلاجائیگا،جسمیں رجسٹرڈکلب حصہ لیںگے،اس ایونٹ کوکامیاب بنانے کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں،انہوں نے تمام رجسٹرڈ کلبوں کے عہدیداروں کو ہدایت کردی ہے کہ اپنی انٹری جلدازجلد کرایاجائے تاکہ کوئی ٹورنامنٹ سے نہ رہ جائے ۔
وقت اشاعت : 11/05/2019 - 19:31:34