ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوائن براوو اب اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیلئے گانا گائیں گے

پیر 13 مئی 2019 22:22

ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوائن براوو اب اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیلئے گانا گائیں گے
!چنائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2019ء) ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوائن براوو اب اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیلئے گانا گائیں گے۔

(جاری ہے)

ڈیوائن براوو نے ایک تامل فلم میں مختصر انٹری بھی دی جبکہ حال ہی میں انھوں نے ایک گانا ایشیا گایا جس میں انھوں نے ایشیائی پلیئرز کو خراج تحسین پیش کیا اور اب وہ دھونی کو اسی انداز میں خراج تحسین پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ وہ اس سے قبل کئی گانے گا چکے ہیں
وقت اشاعت : 13/05/2019 - 22:22:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :