کرکٹر اینڈریو فلنٹ آف نے برطانوی ریڈیو سے وابستہ ڈی جے کرس اسٹارک کو آگ پر کرکٹ کھیلنے کی دعوت

انوکھے میچ میں کھلاڑی کا بلا، گیند اور وکٹوں ،گرائونڈ کے اطراف بائونڈری پر آگ کے شعلوں دہکایا گیا، رپورٹ

جمعرات مئی 15:16

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2019ء) سابق انگلش کرکٹر اینڈریو فلنٹ آف نے برطانوی ریڈیو سے وابستہ ڈی جے کرس اسٹارک کو آگ پر کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی۔

(جاری ہے)

اس انوکھے کرکٹ میچ میں کھلاڑی کا بلا، گیند اور وکٹوں کو بھی آگ سے دہکایا گیا جبکہ گرائونڈ کے اطراف بائونڈری پر بھی آگ کے شعلوں دہکایا گیا۔آگ کے شعلوں میں کرکٹ کھیلتے خطروں کے کھلاڑیوں کی ویڈیو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ہے جبکہ اس کھیل کا مقصد ورلڈ کپ 2019 کو خوش آمدید کہنا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2019 - 15:16:54

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments