سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہ کر سکے

پیر 20 مئی 2019 00:10

لیڈز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے کیریئر کی تیسری سنچری مکمل نہ کر سکے، سرفراز 97 کے سکور پر رن آئوٹ ہوئے۔
وقت اشاعت : 20/05/2019 - 00:10:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :