گلبدین نائب کی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ، 50 وکٹیں بھی مکمل

بدھ 22 مئی 2019 23:48

بلفاسٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2019ء) افغانستان ٹیم کے کپتان اور آل رائونڈر گلبدین نائب نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کیریئر بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کیریئر کی 50 وکٹیں بھی مکمل کر لیں۔

(جاری ہے)

آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے دوسرے اور ا?خری ایک روزہ میچ میں گلبدین نائب نے غیرمعمولی بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 43 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا، یہ ان کے کیریئر کی بہترین بائولنگ ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے وکٹوں کی ففٹی بھی مکمل کر لی۔
وقت اشاعت : 22/05/2019 - 23:48:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :