آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں سنچری جڑ دی

ہفتہ 25 مئی 2019 22:44

آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں سنچری جڑ دی
سائوتھمٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں شاندار سنچری جڑ دی، انہوں نے ڈٹ کر انگلش بائولرز کا مقابلہ کیا اور 116 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ورلڈ کپ میں شریک مخالف ٹیموں کے بائولرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
وقت اشاعت : 25/05/2019 - 22:44:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :