پنجاب نیشنل جونیئر بوائز سکواش چیمپئن شپ 16 جون سے لاہور میں شروع ہو گی

جمعہ 31 مئی 2019 16:29

پنجاب نیشنل جونیئر بوائز سکواش چیمپئن شپ 16 جون سے لاہور میں شروع ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2019ء) پنجاب نیشنل جونیئر بوائز سکواش چیمپئن شپ 16 جون سے لاہور میں شروع ہو گی جس میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں انڈر۔

(جاری ہے)

17 اور انڈر۔19ش امل ہیں۔ ایونٹ میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ چیمپئن شپ 22 جون تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ میں 2 لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 31/05/2019 - 16:29:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :