سپورٹس گالہ میں شرکت کے لئے ہاکی ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں ٹرائلز 10جون کو ہونگے

ہفتہ جون 18:52

سپورٹس گالہ میں شرکت کے لئے ہاکی ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں ٹرائلز 10جون ..
فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2019ء) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی اطلاع کے مطابق 14سے 20جون تک ہونے والے سپورٹس گالہ میں شرکت کے لئے ہاکی ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں ٹرائلز سوموار 10جون کو شام 4بجے ہاکی سٹیڈیم میں ہونگے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راناحماد اقبال نے بتایا کہ ٹرائلز پنجاب ہاکی کوچ رانا خالد کی زیرنگرانی ہونگے ‘کھلاڑی مقررہ تاریخ اوروقت پرہاکی سٹیڈیم پہنچ کر شرکت کریں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/06/2019 - 18:52:33

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments