اعصام الحق ایگون نوٹنگھم چیلنج اوپن ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل)مہم کا آغاز کریں گے

منگل 11 جون 2019 17:47

اعصام الحق ایگون نوٹنگھم چیلنج اوپن ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل)مہم کا آغاز کریں گے
نوٹنگھم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی ایگون نوٹنگھم چیلنج اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز ایونٹ میں (کل) بدھ سے مہم کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

اعصام اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز پہلے رائونڈ میں تائیوان کے جیسن جانگ اور ان کے جاپانی جوڑی دار ٹاٹسوما ایٹو کے مدمقابل ہوں گے۔
وقت اشاعت : 11/06/2019 - 17:47:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :