محمد عامر کی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ، 30 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں

بدھ جون 21:15

محمد عامر کی ون ڈے انٹرنیشنل اننگز میں کیریئر بہترین بائولنگ، 30 رنز ..
ٹائونٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر محمد عامر نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں کیریئر بہترین بائولنگ کرتے ہوئے 30 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

(جاری ہے)

اس سے قبل 28 رنز کے عوض 4 وکٹیں ان کے کیریئر کی بہترین بائولنگ تھی، عامر نے اب تک 54 میچز میں 70 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

وقت اشاعت : 12/06/2019 - 21:15:23

Your Thoughts and Comments