جیمی مرے اور نیل سکپ پر مشتمل برطانوی جوڑی نے لیبیما اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بدھ 12 جون 2019 21:33

جیمی مرے اور نیل سکپ پر مشتمل برطانوی جوڑی نے لیبیما اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
ایمسٹر ڈیم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2019ء) جیمی مرے اور نیل سکپ سکی پر مشتمل برطانوی جوڑی نے لیبیما اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

ہالینڈ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں جیمی مرے اور نیل سکپ سکی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیکولاس جیری اور کرسچین گرین پر مشتمل چلین جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد 7-5، 3-6 اور 10-7 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 12/06/2019 - 21:33:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :