ورلڈ کپ2019ء ، بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی شائق کی ”دبنگ “اینٹری
قومی ٹیم کا مداح گھوڑے پر سوار ہوکر سٹیڈیم پہنچا،بھارتی جل بھن کر خاک ہوگئے
ذیشان مہتاب اتوار 16 جون 2019 22:53
مانچسٹر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جون2019ء) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ءکے 22ویں میچ کے آغاز سے قبل ایک پاکستانی شائق نے ”دبنگ “ انداز میں سٹیڈیم میں اینٹری کی ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت مقابلے کے لیے مشہور شخصیات سمیت ہر شخص نے اپنے مصروف شیڈول میں سے وقت نکالا تاہم ایک پاکستانی شائق نے اپنی ٹیم کے ساتھ محبت کا اظہار کرنے کے لیے تمام حدیں پار کرڈالیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک تصویر میں ایک پاکستانی کرکٹ شائق کو گھوڑے پر سوار ہوکر سٹیڈیم کی جانب آتا دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس پاکستانی شائق نے ہاتھ میں قومی پرچم اٹھا رکھا تھا اور اس کے پیچھے بس میںمزید پاکستانی بھی سوار تھے،مذکورہ پاکستانی شائق کی اس انداز میں سٹیڈیم آمد پر بھارتی جل بھن کر خاک ہوگئے اور بعض نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 16/06/2019 - 22:53:17
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سابق فاسٹ باولرگلیسپی کے ویسٹرن آسٹریلیا کی کوچنگ چھوڑنے کا امکان
-
بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 15اپریل سے سپین میں ہوگا
-
اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کیخلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کردیں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
پی سی بی نے پی ایس ایل میں ادائیگیوں میں تاخیر کے فیکا کے دعوے کی تردید کردی